دال ماش کی ریسپیدال ماش بنانے کا آسان طریقہ | مزیدار دال ماش کی ریسپی

 

دال ماش کی ریسپیدال ماش بنانے کا آسان طریقہ | مزیدار دال ماش کی ریسپی

🍽️ آج کی مزیدار ریسپی

Recipe: دال ماش۔
Preparation Time: 15 Minutes
Cooking Time: 30 Minutes
Category: Food Recipe

 دال ماش کی ریسپی


دال ماش کی ریسپی ایک ایسی اسان ریسپی ہے جسے ہر کوئی اسانی سے بنا سکتا ہے

 

درکار اجزا

 

دال ماش ایک کپ گھنٹہ پہلے بھگوئی ہوئی

پیاز تین عدد باریک کٹے ہوئے

ٹماٹر تین عدد باریک کٹے ہوئے

لہسن ادرک اور ہری مرچ کا پیسٹ تین کھانے کے چمچ

لال مرچ پاؤڈر ادھا کھانے کا چمچ

ہلدی پاؤڈر دو چٹکی

نمک حسب ضرورت

گرم مصالحہ پاؤڈر ادھا کھانے کا چمچ

ہرا دھنیا باریک کٹا ہوا

 

تیاری کا طریقہ


سب سے پہلے  پریشر ککر لیں اور اس میں اپنے سارے مصالحے شامل کریں مثلا کے ٹماٹر پیاز لہسن ادرک اور ہری مرچ کا پیسٹ ڈال کر  اور ایک گلاس پانی ڈال کر اس کو ویٹ لگا دیں  10 منٹ ویٹ لگے رہنے دیں دس منٹ بعد جب اپ ویٹ کھولیں تو پھر یہ دیکھیں کہ مصالحہ گل گیا ہے اگر مصالحہ گل گیا ہے تو اس مصالحے میں لال مرچ پاؤڈر ہلدی پاؤڈر اور نمک شامل کریں اور اس کے ساتھ ساتھ ائل بھی اس مصالحے میں ڈال کر اچھے سے بھونیں


 جب اپ کو یہ لگے کہ مصالحہ ہو گیا ہے تو پھر دال ماش دال کر اس کو بھی پانچ منٹ اچھے سے بھونیں بھنائی کے بعد جب اپ کو خوشبو انے لگے تو اس میں ڈیڑھ گلاس پانی ڈال کر پھر سے ویٹ لگا دیں تاکہ دال گل جائے پانچ منٹ بعد ویٹ کھول لیں اور چیک کریں کہ دال گل گئی ہیں اگر گل گئی ہے تو اس کو ایک منٹ اور بھنائی کریں اور اخر میں دھنیے کا جرگاؤ کریں خوشبو کے لیے

اب اپ کی دال ماش تیار ہے 

شکریہ 

Home Shaf – Taste of Homemade Food

Post a Comment

0 Comments